ایرانی صدر نے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت میں قانون کو ابلاغ کردیا

کیٹیگری ایران
Monday, 08 January 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت کے سلسلے میں ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور شدہ قانون کو نفاذ کے لئے متعلقہ وزارتخانہ کو ابلاغ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی نے ایران کے بنیادی آئين کی دفعہ 123 کی روشنی میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت پر مبنی آرٹیکل 1 کی شق کے ساتھ منظور شدہ قانون کو نفاذ کے لئے ایرانی وزارت خارجہ کو ابلاغ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز سے ہی فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے او۔ر فلسطینی عوام کی آشکارا حمایت کی وجہ سے امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کررکھی ہیں ۔

پڑھا گیا 368 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مغالطوں کے دور میں سوچ کا درست زاویہ

مجھے یہ لکھنے میں کوئی باک نہیں کہ تحریک پاکستان جب چل رہی تھی تو تمام مسلمان (شیعہ و سنی) مل کر کام کر رہے تھے اور قیام پاکستان کی مرکزی قیادت شیعہ و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org