ایران کے خلاف امریکی عداوت کے بارے میں کسی خاص تجزیہ و تحلیل کی ضرورت نہیں

کیٹیگری ایران
Monday, 08 January 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ اور تحلیل کی ضرورت نہیں ہے۔

جنرل سید عبدالرحیم نے امریکہ کی طرف سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں اور منافقین کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ گہری دشمنی ہے اور وہ اسلامی نظام کو نقصان پنہچانے کے لئے ہر طریقہ سے استفادہ کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہمیں ایران کے اندراورعلاقائی سطح پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔

پڑھا گیا 251 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org