نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے،متعدد افراد شہید

کیٹیگری دنیا
Monday, 08 January 2018


نائجیریا میں ہزاروں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت اور نائجیریا کی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

اس ملک میں ہزاروں افراد نے اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں سڑکوں پر نکل زبردست مظاہرے کئے ہیں اورمظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نائجیریا کے شہر کیڈونا میں ہزاروں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

علامہ شیخ زکزاکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ حکومت انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔

شیخ زکزاکی کی بیٹی کا مزید کہنا ہے کہ نائجیریا کی حکومت انھیں ڈاکٹر کے پاس لے جانے اور اسپتال منتقل کرنے کی اجازت بھی نہیں دے رہی ہے اور حکومت خود بھی انھیں طبی امداد فراہم نہیں کررہی ہے۔

پڑھا گیا 267 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org