تازہ ترین

سعودی عرب میں کرپشن میں گرفتار شہزادوں کو الحائر جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

کیٹیگری سعودی عرب
Tuesday, 09 January 2018


سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شدہ درجنوں سعودی شہزادوں، بعض سابق و موجودہ وزراء اور حکام کو ریٹز کارٹلن ہوٹل سے الحائر جیل میں منقتل کیا جارہا ہے جس میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق الحائر جیل میں منتقل کئے جانے والے شہزادوں میں شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہیں۔ کچھ شہزادے ولیعہد محمد بن سلمان کو رشوت دیکر آزاد ہوگئے ہیں جن میں سابق بادشاہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ بھی شامل ہیں۔ ولیعہد ممحد بن سلمان نے شہزادہ ولید بن طلال سے بھی آزادی کے بدلے 6 ارب ڈآلر کی رشوت طلب کررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال اور ریاض کے سابق امیر شہزادہ ترکی بن عبداللہ اور بعض دیگر شہزادوں اور حکام رشوت دینے سے ابھی تک انکار کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 60 شہزادوں کو الحائر جیل میں منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ الحائر جیل دہشت گردوں اور خطرناک مجرموں سے مخصوص ہے۔

پڑھا گیا 205 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

حماس نے جدید میزائل تیار کرلیا، اسرائیل میں تشویش

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ ز...

مقالہ جات

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

امریکہ، افغانستان میں داعش کی موجودگی کا حقیقی سبب

تحریر: پیر محمد ملا زہیافغانستان میں سکیورٹی بحران کی شدت میں اضافے سے جس ملک کو سب سے پہلے فائدہ حاصل ہو گا وہ امریکہ ہے۔ کیونکہ افغانستان میں بحران ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org