سعودی جیل میں جھڑپیں3 شہزادوں سمیت 10 افراد ہلاک

Published in سعودی عرب
Tuesday, 09 January 2018


سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شدہ ولید بن طلال اور ترکی بن عبداللہ سمیت 60 سعودی شہزادوں، بعض سابق و موجودہ وزراء اور حکام کو سنیچر کے روز الحائر جیل منقتل کیا گیا جہاں ہونے والی جھڑپوں میں 3 سعودی شہزادے اور 7 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

جیل میں ہونے والی جھڑپوں کی وجہ سے الحائر جیل کی جانب جانے والی سڑکوں کو بند کردیا گیا اور وہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

واضح رہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے سیاسی اختلافات کے تحت کرپشن کے الزامات میں کئی شہزادوں اوروزراء کوگزشتہ ماہ گرفتار کر لیا تھا جس کے بعد بعض شہزادوں کو ڈیل کے بعد رہا کر دیا۔ آزاد ہونے والوں میں سابق بادشاہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ بھی شامل ہیں۔

ولیعہد ممحد بن سلمان نے شہزادہ ولید بن طلال سے بھی آزادی کے بدلے 6 ارب ڈآلر کی رشوت طلب کررکھی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال اور ریاض کے سابق امیر شہزادہ ترکی بن عبداللہ اور بعض دیگر شہزادوں اور حکام رشوت دینے سے ابھی تک انکار کررہے ہیں۔

Read 800 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

گریٹر مڈل ایسٹ کا خواب چکنا چور

گریٹر مڈل ایسٹ کا خواب چکنا چور

شیعیت نیوز: اگر آپ پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ عظیم کے فاتحین کی مغربی ایشیا میں اپنے تمام تر حواریوں کے ساتھ چڑھائی اور پھر خاص کر سات ٹریلین ڈالر ک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org