سعودی مذہبی اسکالر کا بن سلمان کی حمایت میں انوکھا فتویٰ جاری

کیٹیگری سعودی عرب
Wednesday, 10 January 2018


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دین کا بے جا استعمال ہونا ایک معمول سا بنتا جارہا ہے تاکہ لوگوں کوبے وقوف بنایا جائے اور ان سے ولی عہد بن سلمان کی سیاسی ناکامیاں چھپائی جائیں۔
اس ضمن میں حال ہی میں ٹویٹر پر ایک سعودی مذہبی اسکالر کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے ،جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ سعودی عرب میں مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے پر حاکم کو دوش نہ دیں،کیونکہ اللہ تعالیٰ قیمتیں بڑھاتا اور کم کرتا ہے ’’اپنے اس عجیب منطق کو صحیح ثابت کرنے کیلئے اسکالر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں ’’المسغر‘‘ شامل ہے جس کا مطلب ہے قیمتوں میں تعین کرنے والا ہے۔

پڑھا گیا 386 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

دولت اسلامیہ یا داعش کے عراق وشام میں خاتمے کے بعد جس طرح عراق میں فتنہ کردستان کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی گئی اور جسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا بالکل ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org