حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبد اللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے بر طرف کردیا

کیٹیگری سعودی عرب
Thursday, 11 January 2018


سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد میری ٹائم اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ تھے تاہم اب ان کی جگہ ایک ملٹری آفیسر کو عہدہ دیا گیا ہے۔

برطرف سعودی شہزادہ کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کرپشن کے الزامات میں شہزادوں کی گرفتاری پر سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ آڈیو میں شہزادے کا کہنا تھا کہ کرپشن الزامات میں گرفتار 11 سعودی شہزادوں کی گرفتاری کے لیے بیان کی گئیں وجوہات بے بنیاد ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال سعودی حکومت نے سیاسی وجوہات کی بناء پرکرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت کریک ڈاون کرتے ہوئے شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادوں، 4 وزراء اور درجنوں سابق وزرا اور اہم شخصیات کو گرفتار کرلیا تھا۔

پڑھا گیا 186 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org