فیس بک کی سید دشمنی، حسن نصر اللہ کی تصاویر آٹو ڈیلیٹ ہونا شروع

کیٹیگری دنیا
Thursday, 11 January 2018


شیعیت نیوز: اسرائیل اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کو ناکوں چنے چبوانے والے سید حسن نصر اللہ سے فیس بک نے اسرائیلی ایماء پر دشمنی کا اظہا ر کرتے ہوئے انکی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں اور کی جارہی ہیں۔

اطلاعا ت کے مطابق جن فیس بک پیجز یا پروفائل پر سید حسن نصر اللہ کی تصاویر پوسٹ تھیں وہ آٹو ڈیلیٹ ہورہی ہیں، جبکہ ان پیجز یا پروفائلز جہاں پر سید کی امیج پوسٹ تھی عارضی طور پر بلاک بھی کیاجارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیس نے سید حسن نصر اللہ کی تصاویر پوسٹنگ کو کمینوٹی اسٹنڈر ڈ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

سید کی تصاویر کا ڈیلیٹ ہونا اسرائیل کے خوف کی علامت ہے کہ اسرائیل سید کی تصاویر سے بھی خوف ذدہ ہے۔

فیس بک جو کہ اسرائیلی پروجیکٹ ہے کی جانب سے سید حسن نصر اللہ کی تصاویر کو ڈیلیٹ کرنے کا ہدف سید کی اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف قائد انہ کردار کی وجہ سے بڑھتی ہوئی مقبولیت کو روکنا ہے، لیکن فیس بک تصاویر کو بلاک اگر سمجھتا ہے کہ اس طرح سے ایک فرزند زہرا ؑ کی مقبولیت کو کم کرلئے گا تو یہ اسکی بھول ہے کیونکہ حققیت یہ ہے کہ ایسے افراد عوام کے دلوں پر حکومت کرتے ہیں ناکہ فیس بک کی سرابی دنیا پر۔

پڑھا گیا 1146 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکراتی عمل کا انحصار سیاسی صورت حال سے وابستہ ہے

فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکراتی عمل کا انحصار سیاسی صورت حال سے وابستہ ہے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا مرکل نےفلسطین کے صدر محمودعباس سے بات چیت میں کہا کہ فلسطینی مہاجرین کی امدادی ایجنسی کی سرگرمیاں بحا...

مقالہ جات

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org