تازہ ترین

نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی احتجاجی ریلی پر پولیس کا حملہ

کیٹیگری دنیا
Friday, 12 January 2018


شیعیت نیوز: نائیجیریا کی پولیس نے اس ملک کے دار الحکومت ابوجا میں ایک پرامن احتجاجی ریلی پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی اور گرفتار کر لیا ہے۔ یہ احتجاجی ریلی جو شیخ ابراہیم زکزاکی کی گرفتاری کی دوسری سالگرہ پر نکالی جا رہی تھی اس ملک کی پولیس کے تشدد کا نشانہ بن گئی۔ ریلی پر پولیس کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں عالم دین شیخ قاسم عمر سوکوتو بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے ریلی پر آنسو گیس شیلیک کی جبکہ بعض افراد پر براہ راست گولی بھی چلائی شیخ سوکوتو پیر میں گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ بعض ذرائع نے دو افراد کے شہید ہونے کی بھی خبر دی ہے۔ شیخ زکزاکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ وہ سخت بیماری کی حالت میں ہیں اور ان کے لیے علاج و معالجہ کی کوئی سہولت فراہم نہیں ہے۔

پڑھا گیا 247 دفعہ Last modified on Friday, 12 January 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org