حزب اللہ آئندہ جنگ میں روزانہ 4ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکتھی ہے، اسرائیلی اخبار

کیٹیگری لبنان
Saturday, 13 January 2018


لبنان کی یہ عسکری تنظیم اسرائیل کے مختلف علاقوں پر ہر گھنٹے میں 150 سے زائد میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اسرائیلی اخبار نے صہیونی فوج کو خبردار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اللہ پہلے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوچکی ہے، اس کے میزائل پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں اپنے ہدف تک پہنچ سکتے ہیں۔

صہیونی اخبار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل اسرائیل کے کسی بھی جگہ پہنچ سکتے ہیں اور نہایت مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس اخبار کا دعویٰ ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ کی صورت میں شام کی سرزمین تک حزب اللہ کی رسائی ہوگی جس سے اسرائیلی فوج کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔

اخبار نے مزید لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ میں اسرائیل کے کم ازکم 2000 فوجی زخمی یا ہلاک ہونگے۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی طاقت سے اسرائیل سمیت خطے کے بعض امریکہ نواز ممالک بھی خوفزدہ ہیں۔

پڑھا گیا 568 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

شام میں امریکی ارادے اور فتنہ کردستان

دولت اسلامیہ یا داعش کے عراق وشام میں خاتمے کے بعد جس طرح عراق میں فتنہ کردستان کو بڑھاوا دینے کی کوشش کی گئی اور جسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا بالکل ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org