شاہی حکومت بحرینی انقلابیوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے

کیٹیگری مشرق وسطی
Saturday, 13 January 2018


وفا الاسلامی پارٹی کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی مرضی کا جبری اعتراف لینے کے لیے انہیں پے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔شیخ مرتضی السندی نےانسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر شدید ردعمل ظاہر کریں۔انہوں نے کہا کہ بحرین کی شاہی حکومت انقلابیوں کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کررہی ہے جس کا مقصد سیاسی قیدیوں کے عزم و ارادے میں خلل ڈالنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے پچس دسمبر دوہزار ستر کو سیاسی قیدیوں کے خلاف جاری ایک مقدمے میں چھے افراد کو پھانسی اور سات دیگر کو سات سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ان افراد پر شاہی خاندان کے رکن اور فوج کے سربراہ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے جسےملزمان کے وکلا نے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

پڑھا گیا 257 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org