فلسطینی میزائل اسرائیل کو نابود کرسکتے ہیں

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Monday, 15 January 2018


صہیونی اخـبار معاریو کے تجزیہ نگار " ٹیل لیف رام " نے فلسطینی میزائلوں کی قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کے تحلیل گر اور تجزیہ نگار کے مطابق فلسطینی میزائل اسرائيل کی سکیورٹی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ آئندہ ممکنہ جنگ میں فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ کرسکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کو بھی فلسطینی میزائلوں کی قدرت کے بارے میں علم ہے۔

پڑھا گیا 317 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org