لبنان اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار

کیٹیگری لبنان
Saturday, 20 January 2018


بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل جوزف آون نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

بیروت میں مسلح افواج کے سربراہ نے مختلف مختلف ممالک کے لبنان میں فوجی مشنز پر مشتمل وفد سے ملاقات میں اسرائیل سےخطرات اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ برس سرانجام دیئے گئے، کوہساروں کی صبحٴ نامی آپریشن کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ 2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 34 دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر عمل درآمد کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جنوبی سرحدوں پر اقوام متحدہ کی امن فورس اور اس کی 1701 نمبر قرار داد کے ساتھ روابط کو فروغ دے کر استحکام کے لیے کوشاں ہیں، علاوہ ازیں ہم اسرائیل سے کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

پڑھا گیا 262 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org