تازہ ترین

حماس کا حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Monday, 22 January 2018


فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ محمود الزہار نے القدس العربی کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئےکہا کہ حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات طبیعی راہ پر لوٹ آئے ہیں اور ہم حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے اور مضبوط بنائیں گے۔ محمود الزہار نے کہا کہ ہم کسی ایسے مسئلہ کو ہرگز قبول نہیں کریں گےجو مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کا سبب بنے۔ انھوں نے کہا فتح تنظیم تحقیر آمیز راستہ اخۃیار کرکے مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا چاہتی ہے اور اسی وجہ سے حماس نے فتح کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔انھوں نے کہا کہ لبنان میں حماس کے اعلی رکن محمد حمدان کے قتل میں اسرائيل ملوث ہے۔

پڑھا گیا 150 دفعہ Last modified on Monday, 22 January 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

امریکی انتقام سے حماس کا موقف کمزور نہیں ہوگا: فوزی برھوم

امریکی انتقام سے حماس کا موقف کمزور نہیں ہوگا: فوزی برھوم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں اور جماعت کی قیادت کو بلیک لسٹ کرنے کے اقدام...

مقالہ جات

سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی

سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی

آئی ایس پی آر کے ایک اعلان کے مطابق پاکستانی فوج کے مزید دستوں کو مشاورتی اور تربیتی مشن پر سعودی عرب میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org