سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

Published in لبنان
Monday, 29 January 2018


تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے سماجی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

Read 539 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

گریٹر مڈل ایسٹ کا خواب چکنا چور

گریٹر مڈل ایسٹ کا خواب چکنا چور

شیعیت نیوز: اگر آپ پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ عظیم کے فاتحین کی مغربی ایشیا میں اپنے تمام تر حواریوں کے ساتھ چڑھائی اور پھر خاص کر سات ٹریلین ڈالر ک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org