ایرانی انٹیلی جینس دشمن کو پر تک نہیں مارنے دے گی

کیٹیگری ایران
Monday, 29 January 2018


ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نجف ہیڈ کوارٹر کے جوانوں نے ہفتے کے روز مغربی ایران میں دہشت گردی کے خلاف ایک کارروائی میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور سولہ کو گرفتار کرلیا۔
وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے ترقی اور سلامتی سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیاب اور بروقت کاروائی ایران کے فوجی اور سیکورٹی اداروں کی انٹیلی جینس برتری کی نشانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے فوجی اور سیکورٹی اداروں نے انٹیلی جینس کے ذریعے دہشت گردوں کے عزائم کا پتہ لگایا اور بروقت کارروائی کر کے ان کے نیٹ ورک کو تہس نہس کر دیا۔
ایران کے وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ سرحدی علاقوں کے عوام کی مدد اور تعاون نیز فوجی اور سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری کے نتیجے میں سرحدوں کی کڑی نگرانی اور کسی بھی دشمن کو پر تک مارنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

پڑھا گیا 328 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org