آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ

کیٹیگری مشرق وسطی
Wednesday, 31 January 2018


شیعت نیوز ؛بحرین کی نمائشی عدالت عالیہ نے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسمی کی شہریت منسوخ کرتے ہوئے ان کے لئے ایک سال قید کی سزا کی تو ثیق کر دی تھی۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے فوجیوں نے نمائشی عدالت کے اس غیر قانونی ظالمانہ فیصلے کی کاپی منگل کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر والوں کے حوالے کر دی ۔ بحرین کی نمائشی عدالت نے اپنے فیصلے میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی دولت و ثروت ضبط کرنے کا حکم بھی صادر کیا ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ بحرین کے فوجیوں نے عدالت کے فیصلے کی کاپی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھروالوں کو سونپنے کے ساتھ ان کے گھر کا محاصرہ مزید سخت کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ بحرین کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف، فروری دو ہزار گیارہ سے بحرینی عوام تحریک چلارہے ہیں۔ اس وقت سے ابتک ظالم شاہی حکومت، بے بنیاد الزامات کے تحت گیارہ ہزار سے زیادہ بحرینی شہریوں کی شہریت منسوخ اور انہیں جلاوطن کر چکی ہے۔

پڑھا گیا 213 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org