تازہ ترین

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Thursday, 01 February 2018


شیعت نیوز مانیٹرنگ دیسک ؛فلسطین کی جہاد اسلامی، عوامی محاذ برای آزادی فلسطین اور حماس سمیت فلسطین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور اعلی شخصیات نے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ اور دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کی توہین قرار دیا ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے امریکی اقدام پر کہا کہ اس قسم کے فیصلوں کا مقصد اسلامی مقاومتی محاذ پر دباو ڈالنا ہے لیکن مزاحمتی محاذ کے حوالے سے امریکہ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ کل امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں یہ دعوی کیا گیا کہ اسماعیل ہنیہ کا حماس کے عسکری ونگ سے تعلق ہے اور وہ عسکری جدو جہد کے بھی حامی ہیں۔

امریکی وزارت خزانہ ایسی تمام کمپنیوں یا فرد کے خلاف پابندیاں عائد کر سکتی ہے جو اسماعیل ہنیہ سے لین دین یا کاروبار میں ملوث ہیں۔

پڑھا گیا 352 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org