عشرہِ فجرِ انقلاب، ایرانی ثقافتی مرکز کی طرف سے پاکستان میں پروگراموں کا اعلان

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 01 February 2018


شیعیت نیوز:  ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے ایام کے حوالے سے اسلام آباد میں قائم ایرانی مرکز کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز منعقد ہوں گے۔ ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سماعت سے محروم فن کاروں کا گروپ دستان گویا اسلام آباد کے کام سیٹ کے (لوک ورثه) ہال میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔ مذکورہ فن کار گروپ اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی میں بھی شو کریں گے۔ اس موقع پر لوک ورثه ہال میں ہفتہ فلم منایا جائے گا، جہاں لوگ ایرانی فلموں سے آشنا ہوں گے۔ عشرہ فجر کے موقع پر ثقافتی نمایش، انقلاب کے حوالے سے انگریزی اور اردو میں مقالوں کی اشاعت، سوشل میڈیا پر انقلاب کے حوالے سے تعارفی لڑیچر اور تصاویر کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں میں اس موقع پر ثقافتی اور علمی نشستوں کا اہتمام کیا جارہا ہے، تاکہ انقلاب اسلامی کو بہترانداز میں متعارف کرایا جاسکے۔

پڑھا گیا 136 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org