تازہ ترین

اسرائیل کی توسیع پسندی پر حزب اللہ کا سخت انتباہ

کیٹیگری لبنان
Friday, 02 February 2018


بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان نے بحیرہ روم میں تیل کے ذخائر کے بارے میں اسرائیلی دعوے کو لبنان کی سرزمین اور قدرتی دولت پر للچائی نظر سے تعبیر کیا ہے۔

حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین کے بیان کو لبنان کے خلاف اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ بحیرہ روم میں لبنان کے گیس کے ذخائر کے بارے میں حکومت کے موقف کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ بحیرہ روم میں واقع لبنان کی گیس فیلڈ کا فیز نمبر نو، اسرائیل کی ملکیت ہے لیکن لبنان نے اس کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔

لبنان کے صدر مشیل عون اور وزیراعظم سعدی حریری نے اسرائیلی وزیر جنگ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی ذخائر کے بارے میں اسرائیل کا دعوی اس کی توسیع پسندانہ ذہنیت کا ثبوت اور عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔

پڑھا گیا 502 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org