مصری سیاستدانوں کی جانب سے انتخابات کا بائیکاٹ

کیٹیگری مشرق وسطی
Saturday, 03 February 2018


مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مصری عوام پر زوردیا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔

ادھر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ کسی کو مصر کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی حکمرانی کو چیلنج کرنے والے کسی بھی شخص کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب 7 یا 8 سال پہلے والا دور واپس نہیں آئے گا۔

 

پڑھا گیا 229 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org