تازہ ترین

شامی فوج کی ملک کے تین صوبوں میں پیشقدمی

کیٹیگری مشرق وسطی
Thursday, 08 February 2018


حماہ، حلب اور ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران تیس قصبوں اور دیہاتوں پر مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے۔اس دوران ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شامی فوج کی انجینیئرنگ کور کے جوان علاقے میں دہشت گردوں کے نصب کردہ بم اور بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف ہیں۔شامی فوج نے گزشتہ روز بھی جنوبی ادلب کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے حماہ، ادلب اور حلب میں دہشت گردہ گروہ جبہت النصرہ اورداعش کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے۔شام کو پچھلے سات برس سے امریکہ، مغرب اور علاقے کے بعض ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامناہے۔

پڑھا گیا 361 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org