شام عنقریب دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا

کیٹیگری ایران
Thursday, 08 February 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ محمد علی جعفری نے عراق میں داعش دہشت گردوں کی حالیہ شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام سے بھی دہشت گردی کا خآتمہ ہوجائے گا اور شام دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائے گا ۔

جنرل جعفری نے کہا کہ جب دنیا کے لئے ثابت ہوگيا کہ ایرانی قوم نے خالی ہاتھ استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی قوم کو فتح نصیب ہوئی ۔ قدرتی بات ہے کہ لبنان ، عراق ، فلسطین اور یمن کے عوام نے بھی ایرانی قوم سے استقامت کا درس حاصل کیا اور انھوں نے بھی اپنے دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کیا۔

جنرل جعفری نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گردوں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔ عالمی سامراجی طاقتوں کے خلاف استقامت پر اب علاقائي قوموں کا اعتماد ہوگيا ہے۔ یمنی قوم نے امریکہ کے اتحادی سعودی عرب کو زمین گیراور شکست سے دوچارکردیا ہے۔

جنرل جعفری نے ملک کے اندرونی چیلنجز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ معیشت سب سے بڑا چيلنج ہے ملک میں اہم کام انجام پذير ہوئے ہیں ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی بدولت ترقی اور پیشرفت کی سمت گامزن ہے۔ایرانی سپاہ کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی بدولت آج ایران میں پائدار امن و سلامتی قائم ہے ہم ازادای اور استقلال کے ساتھ آگے کی جانب گامزن ہیں ۔اور ہمیں ان عظیم نعمتوں پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔

پڑھا گیا 175 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org