تازہ ترین

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملے

کیٹیگری یمن
Thursday, 08 February 2018


عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جمعرات کے روز صوبہ صعدہ کے علاقے شرق الاجاشر میں سعودی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ مارب میں بھی سعودی فوجی اتحاد کے ایک ٹھکانے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد اتحادی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خـبر ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے سرحدی شہر رازح کے علاقے آل علی پر بمباری کی ہے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

پڑھا گیا 281 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org