تازہ ترین

دشمن ہمارے میزائل پر قبضہ کرکے ایران کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔

کیٹیگری ایران
Friday, 09 February 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے صوبہ اصفہان کے علاقے لنجان میں مقدس مقامات کے دفاع میں شہید ہونے والوں کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع ہے مگر دشمن ہمارے میزائل پر قبضہ کرکے ایران کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔

اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور 11 فروری کو ایران بھر میں ہونے والی انقلابی ریلیوں کا ذکر کرتے ہوئے علی لاریجانی نے اس بات پر زور دیا کہ انقلاب کی طاقت اور بالادستی کو قائم رکھنے کے لئے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے۔

لاریجانی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 39 سال بعد بھی دشمن ایران اور ہماری قوم کے خلاف سازشوں سے پیچھے نہیں ہٹا جبکہ وہ عوام کو 11 فروری کی ریلیوں میں شرکت سے بھی مایوس کرنا چاہتا ہے مگر وہ غلطی کا شکار ہے کیونکہ ایرانی قوم ہمیشہ سے بیدار اور ہوشیار ہے۔

پڑھا گیا 348 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org