تازہ ترین

ایرانی عوام نے آج عزم و بصیرت کے ساتھ دشمنوں کو مضبوط ، محکم اور منہ توڑجواب دیا ہے آیت اللہ العظمی خامنہ ای

Published in ایران
Monday, 12 February 2018


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی عوام کی طرف سے ریلیوں میں بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے آج اپنے پختہ عزم و بصیرت کے ساتھ دشمنوں کو مضبوط ،محکم اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایرانی عوام نے 22 بہمن کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ انقلاب اسلامی زندہ ہے اور اپنے اصلی اہداف کی جانب رواں دواں ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ پختہ عزم و بصیرت میں عوام سے پيجھے نہ رہیں اور ایرانی عوام کی خدمت کو انقلابی جذبہ اور جہادی عمل کے ساتھ انجام دیں اور انقلابی اسلامی کا بھر پور دفاع کریں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: مستقبل ،ایران کی بصیر اور بیدار قوم سے متعلق ہے۔

Read 408 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...

مقالہ جات

نوٹیفیکیشن ۔۔قائد کا پاکستان۔۔تبدیلی

نوٹیفیکیشن ۔۔قائد کا پاکستان۔۔تبدیلی

شیعیت نیوز: وزارت داخلہ کی جانب سے وی وی آئی پی مہمان کی آمد کے موقع پر ایک ایسا نوٹیفیکیشن جاری ہوا کہ جس میں لکھا گیا کہ اس مہمان کی آمد کے موقع...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org