لندن میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج

کیٹیگری دنیا
Monday, 12 February 2018


بحرین میں عوامی انقلاب و استقامت کی ساتویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر لندن میں کئے جانے والے اس اجتماع میں شریک لوگوں نے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور بحرین میں شہید ہونے والے بحرینی مسلمانوں کی تصاویر اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھی تھی اور وہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر بھی اٹھا رکھے تھے کہ جن پر بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے جرائم سے نفرت اور بحرین سے غاصب سعودی عرب کے ناجائز قبضے کے خاتمے کے مطالبات میں نعرے درج تھے۔واضح رہے کہ بحرین میں چودہ فروری دو ہزار گیارہ سے انقلابی تحریک جاری ہے۔ اس ملک کے عوام اپنے ملک میں امن و انصاف اور جمہوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

پڑھا گیا 114 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org