کویت میں عراق کی تعمیرنو کانفرنس کا آغاز

کیٹیگری عراق
Tuesday, 13 February 2018


عراق کی تعمیرنو سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس متعدد اقتصادی طاقتوں اور علاقائی و بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت سے پیر کے روز کویت میں شروع ہو گئی۔

کانفرنس جو تین روز تک جاری رہے گی برسوں کی جنگ کے بعد عراق کی تعمیرنو کے بارے میں مختلف ممالک کی جانب سے گفتگو کی جائے گی۔کویت کی تین روزہ کانفرنس میں عراقی کابینہ کے سیکریٹری مہدی العلاق نے کہا کہ کانفرنس کا پہلا دن تعمیرنو کے ماہرین کی نشست، عراق میں استحکام کی حمایت میں امدادی تنظیموں کی ضمنی نشست اور انسان دوستانہ اقدامات میں مدد سے مخصوص ہے جبکہ کانفرنس کے دوسرے روز نجکاری اور سرمایہ کاری کے موضوع پر گفتگو ہو گی۔انھوں نے کہا کہ کانفرنس کے تیسرے روز کی نشست کے ضمن میں جو بہت اہم بھی ہے اور جس میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی بھی تقریر کریں گے اور اقوام متحدہ، کویت کے حکام نیز یورپی یونین کے کوارڈینیٹر بھی شریک ہوں گے، سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق ایک نمائش کا اہتمام کیا جائے گا۔

پڑھا گیا 194 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org