شام کی کرد ملیشیا نے عفرین شہر میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا

کیٹیگری مشرق وسطی
Tuesday, 13 February 2018


شام کی کرد ملیشیا وائی پی جی کے کمانڈر سیبان حمو نے کہا ہے کہ اس کی ملیشیا کی ڈیفنس فورس نے عفرین میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے - مذکورہ کمانڈر نے یہ بھی بتایا ہے کہ عفرین شہر میں کردملیشیا اور شامی فوج کے درمیان ہم آہنگی پائی جاتی ہے - شام کی کرد ملیشیا کے کمانڈر نے شامی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ عفرین میں شامی فوج کی تعداد بڑھا دے - کرد کمانڈر کا کہنا تھا کہ اگر ترک فوج منبج شہر میں داخل ہونا چاہے گی تو اس کا مقابلہ کیا جائے گا

پڑھا گیا 91 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

امریکہ کی نئی مشکل، لبنان اسرائیل تنازعہ

سال 2018ء امریکی سامراجی بلاک اور اس کے پسندیدہ قریبی اتحادیوں کے لئے نئی مشکلات کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ اپنی تمام تر سازشوں اور چالاکیوں کے باوجود امریک...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org