تازہ ترین

عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے

Published in ایران
Wednesday, 14 February 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے اور ایران کی عراق اور شام میں موجودگی بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے لہذا عراق اور شام سے ان ملکوں کو خارج ہونا چاہیے جو وہاں کی حکومتوں کی درخواست کے بغیر اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہاں موجود ہیں ۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ پوری دنیا کا اس بات پر یقین ہے کہ امریکہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ دے رہا ہے اور دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے ۔

Read 571 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...

مقالہ جات

نوٹیفیکیشن ۔۔قائد کا پاکستان۔۔تبدیلی

نوٹیفیکیشن ۔۔قائد کا پاکستان۔۔تبدیلی

شیعیت نیوز: وزارت داخلہ کی جانب سے وی وی آئی پی مہمان کی آمد کے موقع پر ایک ایسا نوٹیفیکیشن جاری ہوا کہ جس میں لکھا گیا کہ اس مہمان کی آمد کے موقع...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org