تازہ ترین

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے 47 ویں سالانہ مرکزی "راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن" کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 15 February 2018


شیعیت نیوز: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 47 ویں سالانہ مرکزی "راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن" کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، کنونشن 15 تا 18 فروری 2018ء ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوگا، اس حوالے سے اسٹیج تیار ہو گیا، جبکہ شرکاء کیلئے پنڈال ثقافتی مرکز کے آڈیٹوریم ہال میں بنایا گیا ہے۔ کنونشن کیلئے بنائی گئی انتظامی کمیٹیز کا اجلاس چئیرمین کنونشن سید پسند علی رضوی کی زیر صدارت مسجد شاہ حبیب بھٹ شاہ، ضلع مٹیاری میں منعقد ہوا، جس میں ورکنگ کمیٹیز سمیت دیگر رضاکاروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین کنونشن پسند رضوی نے کہا کہ مرکزی کنونشن کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، جبکہ رضاکار کمیٹیز کنونشن میں اپنے ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرتے ہوئے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرینگی۔ اس موقع پر تمام کمیٹیز کے ذمہ داروں نے اپنے انتظامات کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی اور ضروریات کے بارے میں آگاہ کیا۔

پڑھا گیا 300 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org