سعد حریری کی محمد بن سلمان سے ملاقات

کیٹیگری سعودی عرب
Saturday, 03 March 2018


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے وزير اعظم سعد حریری نے ریاض میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔لبنان کے وزير اعظم سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں ۔ جہاں اس نے سعودی بادشاہ سے ملاقات اور بعد اس بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو اس قبل کے دورے کے دوران سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے جبری مستعفی ہونے پر مجبور کیا تھا جس کے بعد لبنان میں سعودی عرب کے خلاف زبردست احتجاج ہوا تھا اور لبنان کے صدر نے کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنانی وزير اعظم کو یرغمال بنا لیا ہے فرانس کے صدر میکرون کی وساطت سے حریری آزاد ہوکر پھر لبنان پہنچ گئے اور ناھوں نے اپنا استعفی واپس لے لیا۔

پڑھا گیا 335 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org