تازہ ترین

عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا ، ٹرمپ

کیٹیگری دنیا
Monday, 05 March 2018


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔امریکی صدر ٹرمپ نے عراق پر امریکا کے حملے کی بابت سابق صدر بش اور امریکا کے خفیہ اداروں نیز امریکی اتحادیوں پر تنقید کی ہے۔ سی این این نے ٹرمپ کی ایک صوتی فائل حاصل کی ہے جس میں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا حملہ غلط تھا۔ یہ کلپ ہفتے کو سی این این نے نشرکی کی ہے۔ٹرمپ نےریاست فلوریڈا میں ریپبلکن پارٹی کے ڈونروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں کہا کہ ماضی میں نااہل اور ناقص سیاستدانوں نے امریکا میں طویل عرصے تک حکومت کی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ دوہزار تین میں عراق پر امریکا کے فوجی حملے کا فیصلہ اب تک کا بدترین فیصلہ تھا۔ ٹرمپ اس سے پہلے بھی عراق میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو ڈھونڈ نکالنے میں امریکا کے خفیہ اداروں کی ناکامی پرشدید تنقید کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا نے یہ جھوٹا بہانہ بنا کر کہ عراق میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں اس پر ملک پر حملہ کردیا تھا جس میں لاکھوں عراقی شہری مارے گئے تھے۔

پڑھا گیا 302 دفعہ Last modified on Monday, 05 March 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک ستائیس سالہ نوجوان عمر حسن العواودہ کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسط...

مقالہ جات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس نے یمن جنگ کے فریقین کے مابین امن مذاکرات کیلئے اس بار سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نئی کوش...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org