تازہ ترین

سعودی عرب میں پہلی بارخواتین کی میراتھن دوڑ

کیٹیگری سعودی عرب
Monday, 05 March 2018


سعودی عرب میں خواتین کے سلسلے میں افراط اور تفریط کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب میں جہاں خواتین کو پہلے بہت سے سماجی امور سے دور رکھا گيا وہاں آج عورتوں کو کھلی آزادی دینے کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب میں عورتوں کو کھلی آزادی دینے کا سلسلہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد آغاز ہوا ہے سعودی عرب میں اسلامی احکام میں تبدیلیاں امریکی حکم کے مطابق کی جاتی ہیں۔ العربیہ کے مطابق ہفتے کو سعودی عرب میں میراتھن کا اہتمام کیا گیا جس میں امریکہ، تھائی لینڈ اور دیگر ملکوں کی خواتین سمیت 1500خواتین نے حصہ لیا۔ امریکی حکام اشاروں پر سعودی عرب کے مدارس کے نصاب میں بھی تبدیلی لائی جارہی ہے۔ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو اس سلسلے میں امریکی حکام نے خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے۔ سعودی عرب میں عورتوں کی پہلے والی صورتحال بھی اسلامی آئین کے مطابق نہیں تھی اورموجودہ تبدیلی بھی اسلامی دستورات کے مطابق نہیں ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب حقیقی اسلام سے بہت دور اور امریکی اسلام سے بہت قریب ہے وہابیت اور دہشت گردی کے فروغ کے سلسلے میں امریکہ اور سعودی رعب کا مشترکہ اتحاد ہے۔

پڑھا گیا 288 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک ستائیس سالہ نوجوان عمر حسن العواودہ کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسط...

مقالہ جات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس نے یمن جنگ کے فریقین کے مابین امن مذاکرات کیلئے اس بار سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نئی کوش...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org