تازہ ترین

ایم آئی 6 کے ایجنٹوں کالندن میں ایرانی سفارتخانہ پر حملہ

کیٹیگری دنیا
Saturday, 10 March 2018


لندن میں صادق شیرازی کے گمراہ فرقہ اور برطانوی شیعیت کے طرفداروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ پرحملہ کرکے ایران کے مقدس پرچم کی توہین اور ایرانی حکام کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب بعیدی نژاد نے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند شر پسند افراد سفارتخانہ کی دیوار پھلانگ کرسفارتخانہ کے اندر پہنچ گئے ۔ شرپسندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کو سرنگوں کرکے اس کی توہین کی ۔ ایرانی حکام کے خلاف نعرے بازی کی اور اہلسنت کے مقدسات کی بھی توہین کی۔ انھوں نے کہا کہ حملہ آوروں نے سید صادق شیرازی اور اس کے بیٹے سید حسین شیرازی کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ سید صادق شیرازی کے طرفدار شیعہ و سنی اتحاد کو پامال کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں اور وہ امریکی اور برطانوی ایجنڈے پر گامزن ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق سید صادق شیرازی کے گروہ کو برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی بھر پور حمایت حاصل ہے ۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کی طرف سے انھیں اہلسنت کے مقدسات کی توہین کرنے اور شیعہ و سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے خصوصی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

پڑھا گیا 581 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صییہونی فوجیوں کی بربریت ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک ستائیس سالہ نوجوان عمر حسن العواودہ کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسط...

مقالہ جات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس نے یمن جنگ کے فریقین کے مابین امن مذاکرات کیلئے اس بار سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نئی کوش...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org