تازہ ترین

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

کیٹیگری سعودی عرب
Monday, 12 March 2018


سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

سعودی عرب کے شمالی علاقہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل صالح بن احمد الزہرانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں بڑی اہم ہیں جن پر سعودی عرب کی بری فوج کی خصوصی توجہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کامقصد سعودی عرب کی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ اور جدید ترین ہتھیاروں سے استفادہ کرنا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کے ساتھ ملکر عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور خطے میں امریکی فوج کی موجودگی کے سلسلے میں بڑی مقدار میں مالی مدد فراہم کررہا ہے۔ جبکہ امریکہ کی حمایت سے ہی سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کی اور لاکھوں افراد کو شہید وزخمی اور بے گھر کردیا۔

پڑھا گیا 237 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org