تازہ ترین

داعش کی تشکیل میں سعودی عرب کا اہم کردار ، امریکی عہدیدار کا انکشاف

کیٹیگری دنیا
Monday, 12 March 2018


نیٹو میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ ہنٹر نے داعش کی تشکیل میں سعودی حکومت کے کردار اور اس گروہ کے لئے ریاض کی حمایت اور ساتھ ہی مغرب کی جانب سے اس پورے عمل پر چشم پوشی اور خاموشی کے بارے میں کہا کہ سعودی حکام امریکا کو بڑا شیطان نہیں سمجھتے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی بھی کوشش کر
رہے ہیں۔
نیٹو میں امریکا کے سابق سفیر نے عراق اور شام میں داعش کی شکست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات واضح ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کی جنگ ان تمام ملکوں کی مدد کرسکتی ہے جنھیں دہشت گردی کا سامنا ہے اسی لئے دہشت گردوں کے خلاف ایران کی سرگرمیوں اور اقدامات کا خیر مقدم کیا جانا چاہئے۔
رابرٹ ہنٹر نے اس سوال کے جواب میں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار سے وائٹ ہاؤس کیوں انکار کرتا ہے؟ کہاکہ امریکی حکام کے اس منفی نقطہ نگاہ کا تعلق اسرائیل کے بارے میں ایران کے موقف سے ہے کیونکہ اسرائیل کے بارے میں ایران کا جو موقف ہے وہ امریکا اور بعض دیگر ملکوں کو پسند نہیں ہے۔

پڑھا گیا 411 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org