تازہ ترین

عالمی برادری فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Tuesday, 13 March 2018


فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے کہا کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے لئے صیہونی ریاست کے خلاف مقدمہ چلانا اور قبضہ شدہ علاقوں میں فلسطینی تعلیمی اداروں کی حمایت کرنے کے لئے لازمی اقدامات فراہم کرنا چاہیے.

انہوں نے نیو یارک میں منعقدہ اسرائیلی پبلک افیئرز کمیٹی (AIPAC) کی سالانہ کانفرنس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہوکی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تمام تقریر فلسطینی قوم کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی تھی.

رامی حمدالله نے کہا کہ صہیونی حکام فلسطینی علاقوں میں ایسے میں صیہونی بستیوں کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جب نیتن یاہو نے (AIPAC) کی سالانہ کانفرنس میں کہا کہ وہ فلسطین میں امن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے.

قدس اور فلسطین کے دیگرعلاقوں سے فلسطینیوں کے نکالنے جیسے صہیونی حکام کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا صیہونیوں عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

درایں اثناء فلسطینی اتھارٹی کے رہنما صالح رافت نے پیر کے روز نے اعلان کیا تھا کہ یہ تنظیم عالمی عدالت انصاف میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ چلائے گی.

پڑھا گیا 233 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org