فلسطینی وزیراعظم کے قافلے پر بم سے حملہ

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Tuesday, 13 March 2018


فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ پر غزہ کے دورے کے دوران بم سے حملہ کیا گیا جس میں وہ تو محفوظ رہے تاہم قافلے میں شامل دیگر متعدد افراد زخمی ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ کا قافلہ غزہ کے دورہ پر تھا اور جیسے ہی رامی حمداللہ کی گاڑی غزہ میں داخل ہوئی اس کے کچھ ہی دیر بعد ان کے قافلے کو بم سے نشانہ بنایا گیا۔

عرب میڈٰیا کا کہنا ہے کہ حملے کے باعث قافلے میں موجود 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جب کہ زخمیوں کو معمولی سی چوٹیں آئی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دیکر فارغ کردیا گیا ہے، سیکیورٹی حکام کاکہنا ہے کہ فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے حملے کے بعد اپنی مصروفیات کو جاری رکھا جب کہ حملے کے شبہ میں متعدد افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

دوسری جانب حکمران جماعت الفتح نے حملے کا الزام حماس پر لگایا ہے جب کہ حماس کی جانب سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکمران جماعت کی جانب سے حملے کے الزام پر حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔

پڑھا گیا 141 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر چیک پوسٹ بنا لی

مقبوضۃ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کی یلغار کے جلو میں ایک خطرناک پیش رفت اور بھی سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ ک...

مقالہ جات

یمنی باغی نہیں ہیں

یمنی باغی نہیں ہیں

یمن میں سعودی عرب کی جانب سے تین سال سے جارحیت جاری ہے۔ یمن میں حقیقی صورتحال سے پاکستانی میڈیا غافل رکھتا ہے، اگر کوئی خبر جاری بھی کی جاتی ہے تو اس ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org