عراق میں داعش کیخلاف ایرانی کردار ناقابل فراموش ہے،عراقی صدر

کیٹیگری عراق
Friday, 06 April 2018


عراقی صدر'فواد معصوم' نے بغداد میں ایران کے سفیر 'ایرج مسجدی' کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم عراق کے حوالے سے ایران کے مثبت موقف اور کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.

انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید توسیع پر دلچسبی رکھتے ہیں.

ایرانی سفیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق جنگ زدہ علاقوں کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پڑھا گیا 270 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

سیاست اور سماجیات دونوں سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی اصطلاح ہے جوریاست پر غیر منتخب انتظامی کنٹرول کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔یہ ایک ایسا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org