تازہ ترین

شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، کاظمین میں لاکھوں زائرین کا پرسہ

کیٹیگری عراق
Thursday, 12 April 2018


پچیس رجب المرجب نواسہ رسول ﷺ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ضریح حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر زائرین کا ایک جمع غفیر لگا ہے اور عاشقان رسول خدا کو ان کے بیٹے کی شہادت کا پرسہ دینے اکٹھا ہو رہے ہیں۔

فرزند رسول ﷺحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لئے عراق کے مختلف علاقوں کے علاوہ دنیا بھر کے کئی ممالک سے زائرین کی ایک بڑی تعداد کاظمین پہنچی۔
ایک اندازے کے مطابق کاظمین میں اس وقت زائرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جوکہ نواسہ رسول کی شہارت پر رسول خدا کو پرسہ دینے کے لیئے اکٹھا ہوئے ہیں۔ اس سے قبل کاظمین کے حرم میں تبدیلی علم کی تقریب بھی ہوئی جس میں عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پرسہ دیا۔
عراقی حکام نے اس موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کاظمین اور گرد و نواح میں اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے بھی عراق کی سیکیورٹی فورسز اور رضا کارانہ فوجیوں نے تیاریاں کر لی ہوئی ہیں۔

عراق کی وزارت داخلہ کے مطابق دو دن میں لاکھوں زائرین کاظمین پہنچے اور زائرین کے لیئے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات کیئے گئے ہیں۔

پڑھا گیا 281 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org