مغربی ممالک شام کے خلاف مہم جوئی سے باز رہیں، چین

کیٹیگری دنیا
Friday, 13 April 2018


چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک خطے میں کشیدگی پھیلانے والے کسی بھی اقدام سے گریز کریں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین عالمی مسائل کے حل میں طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کی مخالفت کرتا ہے اور تمام ملکوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے منشور کی پابندی کریں۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے کیمیائی گیس کے استعمال کے بے بنیاد دعوے کو بہانہ بنا کر شام پر فوجی حملے کی دھمکی دی تھی تاہم روس نے واضح کردیا تھا کہ وہ امریکی اقدام پر خاموش نہیں رہے گا۔

پڑھا گیا 336 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

ریاست کے اندر ریاست یا ڈیپ اسٹیٹ کیا ہے ؟

سیاست اور سماجیات دونوں سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی اصطلاح ہے جوریاست پر غیر منتخب انتظامی کنٹرول کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔یہ ایک ایسا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org