تازہ ترین

امریکا کا برطانیہ اور فرانس کی مدد سے شام پر حملہ ، دمشق میں جنگی ترانے بجادیئے گئے

کیٹیگری دنیا
Saturday, 14 April 2018


حملوں کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہتے شہریوں پر شام کی فوج کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کو جواز بنایا ۔

امریکا کے ٹاما ہاک کروز میزائلز، برطانیہ کے اسٹروم شیڈو میزائلز نے دمشق اور حمص کے قریب مختلف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

امریکا کے دفاعی حکام کے مطابق حملے میں شام کے سائنسی تحقیقی ادارے اور کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب شامی سرکاری چینل " الفضائية السورية " نے خبردار کیا ہے، کہ جب تک سرکاری چینل سے رسمی طور پر بیان جاری نہیں ہوتا، کسی بھی چینل کے خبر پہ کان دھریں۔ چونکہ بعض جگہوں پر مبالغے سے کام لیا گیاہے۔

جبکہ دمشق شہر کی حالت دینی ہے، ہر جگہ شامی پرچم لہرایا گیا ہے، ہر چوک پہ جنگی ترانے چل رہے، گاڑیوں پہ شامی پرچم کے ساتھ شامی صدر جناب بشار الاسد کی تصاویر آویزاں ہے، اور حکومت کے حق میں نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

پڑھا گیا 633 دفعہ Last modified on Saturday, 14 April 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز اڑتیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے16 سالہ ف...

مقالہ جات

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

عرب ملک الجمھوریہ العربیہ السوریہ جسے برصغیر پاک و ہند میں شام کہا جاتا ہے، اسکی تازہ ترین صورتحال کو درست تناظر میں سمجھنے کے لئے چند اہم نکات پیش خد...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org