شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت کی کھلی خلاف ورزی

کیٹیگری لبنان
Saturday, 14 April 2018


حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ حزب الہ لبنان نے شامی حکومت کی ایک بار پھر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی اہداف کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے دوما میں وہابی دہشت گردوں کی شکست کا بدلہ لینے کی ناکام کوشش کی ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام غلط، بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔

پڑھا گیا 220 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org