سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مجرمانہ حملے کی تائيد کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے بڑے شیطان امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے عربی اور اسلامی ملک شام پر حملے کی تائید اور حمایت کرکے اپنا مکروہ اور بھیانک چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکی ، فارنسیسی اور برطانوی حملے کی سعودی عرب حمایت کرتا ہے۔ اس سے قبل قطر، اسرائيل ، ترکی اور بعض یورپی ممالک نے بھی شام پر امریکی حملے کی حمایت کا اعلان کیا ، جبکہ چین ، روس ، عراق، لبنان ، یمن ، اردن اور ایران نے شام پر امریکی جارحیت کو عالمی امن کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔
مماثل خبریں
More in this category:
« سعودی عرب کا ہندوستان میں تیل فیکٹری قائم کرنے کا اعلان
شام پر امریکی حملہ ، 24 ممالک کی فوج سعودی عرب میں مشق کرنے میں مصروف، پاکستانی قیادت کی بھی شرکت »
Leave a comment
مقبوضہ کشمیر و فلسطین

القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا: صدر محمود عباس
شیعیت نیوز: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکا کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر اسرائیلیوں کا ...
مقالہ جات

آل سعود رژیم کے کھوکھلے اقتدار کا بھانڈا پھوٹ گیا
تحریر: محمد محمدی شہزادہ محمد بن سلمان نے 2015ء میں سعودی عرب کے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالتے ہی آہستہ آہستہ اپنی فرمانروائی کے مقدمات فراہم کرنا شروع ...
Follow
ڈیلی موشن
Shiite News on 
