تازہ ترین

کشمیر میں بھارتی مظالم پر آیت اللہ خامنہ ای کا شدید ردعمل

کیٹیگری ایران
Sunday, 15 April 2018


شیعیت نیوز: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف انقلاب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ خا منہ ای کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔آیت اللہ خا منہ ای کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنیوالوں کوپیچھےدھکیل دیں گے،مستقبل قریب میں دشمن کونیچادکھادیں گے۔

تہران میں شب معراج کی تقریب سےخطاب میں آیت اللہ خا منہ ای نے کہا کہ تحریک حریت اور عزم و استقلال کے نتیجے میں قابضین کا پسپا ہونا قدرت کی نشانی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر، عراق، افغانستان، شام ، فلسطین، میانمار کے عوام اپنی جدوجہد کے نتیجے میں جلد دشمنوں کو پیچھے دھکیل دیں گے۔

پڑھا گیا 493 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org