تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کے لئے نا اہل ہیں، سابق ایف بی آئی سربراہ

کیٹیگری دنیا
Monday, 16 April 2018


امریکا کے سی این بی سی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ 'ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر شخص کے لیے بد نما داغ ہیں۔

جیمز کومی نے مزید کہا کہ 'وہ اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھولنے کی بیماری کے ابتدائی مراحل میں ہیں یا ذہنی طور پر کسی طرح بھی نا اہل ہیں، جو شخص دوسروں پر کڑی نظر رکھے اور ہر بات کا حساب کتاب رکھے وہ کسی طرح بھی معمولی ذہانت کا مالک نہیں ہوسکتا'۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'میرا خیال ہے کہ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدر کے عہدے کے لیے نااہل ہیں۔

دوسری جانب جیمز کومی کے انٹرویو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغامات کے ایک سلسلے میں سابق ایف بی آئی چیف کے لیے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی ذہانت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں ایف بی آئی کی تاریخ کا بدترین سربراہ قرار دیا۔

پڑھا گیا 241 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org