شام پر حالیہ بربریت سے امریکی دہشت گردی عیاں ہوگئی ہے، مقتدی صدر

کیٹیگری عراق
Monday, 16 April 2018


عراق کے صدر تحریک کے سربراہ 'مقتدا صدر' نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے.

انہوں نے اس حملے کے رد عمل میں عراق میں مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کل بروز اتوار کو عراق کے بڑے اور چھوٹے شہروں میں امریکہ کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی.

انہوں نے اس مظاہروں میں عراق کے شیعہ سنی اور مختلف آسمانی ادیان کے پیروکاروں کی شرکت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس مظاہروں کے ذریعہ دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہم امریکی جارحیت کے سامنے خاموش نہیں رکھ سکتے.

انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ اس مظاہروں میں بھرپور انداز میں شرکت کریں اور شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے عراقی جھنڈے کے ساتھ شامی جھنڈے بھی اٹھائیں.

پڑھا گیا 371 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

""اے کون اے" ۔۔۔۔۔۔ تحریر وسعت اللہ خان""

راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنؤسے باون کیلومیٹر پرے ضلع سیتا پورکی ایک تحصیل محمود آباد ہے۔محمود آباد قص...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org