عراق میں باقی بچے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

کیٹیگری عراق
Monday, 16 April 2018


عراقی وزارت دفاع کے میڈیا سینٹر کے ترجمان یحی رسول نے کہا ہے کہ یہ کارروائی صوبہ نینوا کے مغرب میں المحلبیہ، سنجار اور ام جریس اور بغداد کے شمال میں البعاج اور القیروان الکراح کے علاقوں میں شروع کی گئی ہے۔عراقی وزارت دفاع کے میڈی سینٹر کےترجمان کے مطابق صوبے صلاح الدین کی آپریشنل کمان نے بھی الحضر کے جنوب، الصینیہ کے شمال اور المعالف کے علاقے میں بھی داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی کی ہے۔یحی رسول نے کہا کہ الانبار کے علاقوں عکاشات اور الرطبہ اور اسی طرح عراق و اردن کے درمیان شاہراہ پر واقع علاقوں اور راوہ سے الرمانہ کے علاقوں نیز عراق و شام کے درمیانی علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی ہے۔

پڑھا گیا 182 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org