تازہ ترین

انتخابات میں حزب اللہ کی فتح اسلامی مقاومت کی فتح ہے:ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین

کیٹیگری لبنان
Friday, 11 May 2018


بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نےحالیہ انتخابات میں حزب اللہ کی کامیابی کو مقاومتی محور کی اہم کامیابی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پوری دنیا ہر محاز پر تکفیری دہشتگردگروہوں اورصیہونی رژیم واسکے اتحادیوں کے خلاف مقاومتی محور کی پیروزیوں کا مشاہدہ کررہی ہے۔ ایک بیان میں ’’شیخ خضرالکبش‘‘نے حالیہ انتخابات میں حزب اللہ کی کامیابی کو مقاومتی محور کی اہم کامیابی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پوری دنیا ہر محاز پر تکفیری دہشتگردگروہوں اورصیہونی رژیم واسکے اتحادیوں کے خلاف مقاومتی محور کی پیروزیوں کا مشاہدہ کررہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ لبنان کے انتخابی نتائج سے صیہونی،سعودی ،امریکی رژیمیں چراغپاں ہیں انہوں نے لبنانی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی بھرپور کوششیں کی تاہم لبنانی عوام نے دشمنوں کے منھ پر زوردار طمانچہ مارے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دشمنوں نے اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کی لیکن خدا کے فضل وکرم سے انہیں اپنے منصوبے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دشمنوں کی سازشوں کے باوجود مقاومتی محور کی طاقت میں ہر گذرتے دن کےساتھ زبردست اضافہ ہورہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ فوجی میدان یا سیاسی سطح پر اسلامی مقاومتی محور ہر چلینج کا مقابلہ کرنے کیلئے بھرپور آمادہ ہے ۔

پڑھا گیا 307 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org